Quran with Urdu translation - Surah Az-Zumar ayat 33 - الزُّمَر - Page - Juz 24
﴿وَٱلَّذِي جَآءَ بِٱلصِّدۡقِ وَصَدَّقَ بِهِۦٓ أُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡمُتَّقُونَ ﴾
[الزُّمَر: 33]
﴿والذي جاء بالصدق وصدق به أولئك هم المتقون﴾ [الزُّمَر: 33]
Abul Ala Maududi Aur jo shaks sacchayi lekar aaya aur jinhon ne usko sach maana, wahi azaab se bachne waley hain |
Ahmed Ali اور جو سچی بات لایا اور جس نے اس کی تصدیق کی وہی پرہیزگار ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو شخص سچی بات لے کر آیا اور جس نے اس کی تصدیق کی وہی لوگ متقی ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور جو لے کر آیا سچی بات اور سچ مانا جس نے اسکو وہی لوگ ہیں ڈر والے [۵۰] |
Muhammad Hussain Najafi ان کیلئے پروردگار کے پاس وہ سب کچھ ہے جو وہ چاہیں گے یہ نیکوکاروں کی جزا ہے۔ |