Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shura ayat 35 - الشُّوري - Page - Juz 25
﴿وَيَعۡلَمَ ٱلَّذِينَ يُجَٰدِلُونَ فِيٓ ءَايَٰتِنَا مَا لَهُم مِّن مَّحِيصٖ ﴾
[الشُّوري: 35]
﴿ويعلم الذين يجادلون في آياتنا ما لهم من محيص﴾ [الشُّوري: 35]
Abul Ala Maududi Aur us waqt hamari aayat mein jhagade karne walon ko pata chal jaaye ke unke liye koi jaaye panaah nahin hai |
Ahmed Ali اور جان لیں وہ جو ہماری آیتوں میں جھگڑتے ہیں کہ ان کے لیے پناہ کی کوئی جگہ نہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور (انتقام اس لئے لیا جائے کہ) جو لوگ ہماری آیتوں میں جھگڑتے ہیں۔ وہ جان لیں کہ ان کے لئے خلاصی نہیں |
Mahmood Ul Hassan اور تاکہ جان لیں وہ جو جھگڑتے ہیں ہماری قدرتوں میں کہ نہیں اُنکے لئے بھاگنے کی جگہ [۵۰] |
Muhammad Hussain Najafi اور تاکہ ان لوگوں کو معلوم ہو جائے جو ہماری آیتوں کے بارے میں جھگڑتے ہیں کہ ان کیلئے کوئی جائے فرار نہیں ہے۔ |