Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 57 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿۞ وَلَمَّا ضُرِبَ ٱبۡنُ مَرۡيَمَ مَثَلًا إِذَا قَوۡمُكَ مِنۡهُ يَصِدُّونَ ﴾
[الزُّخرُف: 57]
﴿ولما ضرب ابن مريم مثلا إذا قومك منه يصدون﴾ [الزُّخرُف: 57]
Abul Ala Maududi Aur jonhi ke ibne Maryam (Jesus) ki misal di gayi, tumhari qaum ke logon ne uspar gul macha diya (chilla utthey/ raised a clamour) |
Ahmed Ali اورجب ابن مریم کی مثال بیان کی گئی تو اسی وقت آپ کی قوم کے لوگ اس سے کھلکھلا کر ہنسنے لگے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جب مریم کے بیٹے (عیسیٰ) کا حال بیان کیا گیا تو تمہاری قوم کے لوگ اس سے چِلا اُٹھے |
Mahmood Ul Hassan اور جب مثال لائے مریم کے بیٹے کی تبھی قوم تیری اس سے چلانے لگتے ہیں |
Muhammad Hussain Najafi اور جب ابنِ مریم (ع) (عیسےٰ(ع)) کی مثال دی گئی تو ایک دم آپ(ص) کی قوم والے چیخنے چلا نے لگے۔ |