Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 60 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿وَلَوۡ نَشَآءُ لَجَعَلۡنَا مِنكُم مَّلَٰٓئِكَةٗ فِي ٱلۡأَرۡضِ يَخۡلُفُونَ ﴾
[الزُّخرُف: 60]
﴿ولو نشاء لجعلنا منكم ملائكة في الأرض يخلفون﴾ [الزُّخرُف: 60]
Abul Ala Maududi Hum chahein to tumse farishte paida kardein jo zameen mein tumhare janasheen(successors) hon |
Ahmed Ali اور اگر ہم چاہیں تم میں سے فرشتے پیدا کریں جو زمین میں تمہاری جگہ رہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اگر ہم چاہتے تو تم میں سے فرشتے بنا دیتے جو تمہاری جگہ زمین میں رہتے |
Mahmood Ul Hassan اور اگر ہم چاہیں نکالیں تم میں سے فرشتے رہیں زمین میں تمہاری جگہ [۵۵] |
Muhammad Hussain Najafi اگر ہم چاہیں تو تمہارے بدلے زمین میں فرشتے بسا دیں جو تمہارے جانشین ہوں۔ |