Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 83 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿فَذَرۡهُمۡ يَخُوضُواْ وَيَلۡعَبُواْ حَتَّىٰ يُلَٰقُواْ يَوۡمَهُمُ ٱلَّذِي يُوعَدُونَ ﴾
[الزُّخرُف: 83]
﴿فذرهم يخوضوا ويلعبوا حتى يلاقوا يومهم الذي يوعدون﴾ [الزُّخرُف: 83]
Abul Ala Maududi Accha, inhein apne baatil khayalat mein garq aur apne khel mein munhamik rehne do, yahan tak ke yeh apna woh din dekh lein jiska inhein khauff dilaya jaa raha hai |
Ahmed Ali پھر انہیں چھوڑ دو بک بک اور کھیل کود میں لگے رہیں یہاں تک کہ وہ دن دیکھ لیں جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو ان کو بک بک کرنے اور کھیلنے دو۔ یہاں تک کہ جس دن کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے اس کو دیکھ لیں |
Mahmood Ul Hassan اب چھوڑ دے انکو بک بک کریں اور کھیلیں یہاں تک کہ ملیں اپنے اس دن سے جس کا انکو وعدہ دیا ہے [۷۹] |
Muhammad Hussain Najafi آپ ان کو چھوڑیں کہ وہ بحث کریں اور تفریح کریں (کھیلیں) یہاں تک کہ ان کو اس دن سے سابقہ پڑے جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے۔ |