Quran with Urdu translation - Surah Ad-Dukhan ayat 20 - الدُّخان - Page - Juz 25
﴿وَإِنِّي عُذۡتُ بِرَبِّي وَرَبِّكُمۡ أَن تَرۡجُمُونِ ﴾
[الدُّخان: 20]
﴿وإني عذت بربي وربكم أن ترجمون﴾ [الدُّخان: 20]
Abul Ala Maududi Aur main apne Rubb aur tumhare Rubb ki panaah le chuka hoon issey ke tum mujhpar hamla-awar (attack) ho |
Ahmed Ali اور بے شک میں نے اپنے اور تمہارے رب کی پناہ لی ہے اس واسطے کہ تم مجھے سنگسار کرو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اس (بات) سے کہ تم مجھے سنگسار کرو اپنے اور تمہارے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں |
Mahmood Ul Hassan اور میں پناہ لے چکا ہوں اپنے رب اور تمہارے رب کی اس بات سے کہ تم مجھ کو سنگسار کرو [۱۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور میں نے اپنے اور تمہارے پروردگار سے پناہ مانگ لی ہے کہ تم مجھے سنگسار کرو۔ |