Quran with Urdu translation - Surah Ad-Dukhan ayat 24 - الدُّخان - Page - Juz 25
﴿وَٱتۡرُكِ ٱلۡبَحۡرَ رَهۡوًاۖ إِنَّهُمۡ جُندٞ مُّغۡرَقُونَ ﴾
[الدُّخان: 24]
﴿واترك البحر رهوا إنهم جند مغرقون﴾ [الدُّخان: 24]
Abul Ala Maududi Samandar ko uske haal par khula chodh de.Yeh saara lashkar garq (drown) honay wala hai |
Ahmed Ali اور سمندر کو ٹھہرا ہوا چھوڑ دے بے شک وہ لشکر ڈوبنے والے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور دریا سے (کہ) خشک (ہو رہا ہوگا) پار ہو جاؤ (تمہارے بعد) ان کا تمام لشکر ڈبو دیا جائے گا |
Mahmood Ul Hassan اور چھوڑ جا دریا کو تھما ہوا البتہ وہ لشکر ڈوبنے والے ہیں [۲۰] |
Muhammad Hussain Najafi اور تم سمندر کو اس کے حال (سکون) پہ چھوڑ دو۔ بیشک وہ (دشمن) ایسا لشکر ہے جو غرق ہو نے والا ہے۔ |