Quran with Urdu translation - Surah Al-Ahqaf ayat 6 - الأحقَاف - Page - Juz 26
﴿وَإِذَا حُشِرَ ٱلنَّاسُ كَانُواْ لَهُمۡ أَعۡدَآءٗ وَكَانُواْ بِعِبَادَتِهِمۡ كَٰفِرِينَ ﴾
[الأحقَاف: 6]
﴿وإذا حشر الناس كانوا لهم أعداء وكانوا بعبادتهم كافرين﴾ [الأحقَاف: 6]
Abul Ala Maududi Aur jab tamam Insan jamaa kiye jayenge us waqt woh apne pukarne walon ke dushman aur unki ibadat ke munkir honge |
Ahmed Ali او ر جب لوگ جمع کئےجائیں گے تو وہ ان کے دشمن ہو جائیں گے اور ان کی عبادت کے منکر ہوں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جب لوگ جمع کئے جائیں گے تو وہ ان کے دشمن ہوں گے اور ان کی پرستش سے انکار کریں گے |
Mahmood Ul Hassan اور جب لوگ جمع ہوں گے وہ ہوں گے انکے دشمن اور ہوں گے انکے پوجنے سے منکر [۶] |
Muhammad Hussain Najafi اور جب سب لوگ جمع کئے جائیں گے تو وہ (معبود) ان کے دشمن ہوں گے اور ان کی عبادت کا انکار کریں گے۔ |