Quran with Urdu translation - Surah Muhammad ayat 17 - مُحمد - Page - Juz 26
﴿وَٱلَّذِينَ ٱهۡتَدَوۡاْ زَادَهُمۡ هُدٗى وَءَاتَىٰهُمۡ تَقۡوَىٰهُمۡ ﴾
[مُحمد: 17]
﴿والذين اهتدوا زادهم هدى وآتاهم تقواهم﴾ [مُحمد: 17]
Abul Ala Maududi Rahe woh log jinhon ne hidayat payi hai, Allah unko aur zyada hidayat deta hai aur unhein unke hisse ka taqwa ata farmata hai |
Ahmed Ali اور جو راستہ پر آگئے ہیں الله انہیں اور زیادہ ہدایت دیتا اور انہیں پرہیزگاری عطا کرتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو لوگ ہدایت یافتہ ہیں ان کو وہ ہدایت مزید بخشتا اور پرہیزگاری عنایت کرتا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور جو لوگ راہ پر آئے ہیں انکو اور بڑھ گئ اس سے سوجھ اور انکو اس سے ملا بچ کر چلنا [۲۸] |
Muhammad Hussain Najafi اور جن لوگوں نے ہدایت طلب کی ہے اللہ ان کی ہدایت میں اور اضافہ کرتا ہے اور ان کو (ان کے حصے کی) پرہیزگاری عطا کرتا ہے۔ |