Quran with Urdu translation - Surah Al-hujurat ayat 4 - الحُجُرَات - Page - Juz 26
﴿إِنَّ ٱلَّذِينَ يُنَادُونَكَ مِن وَرَآءِ ٱلۡحُجُرَٰتِ أَكۡثَرُهُمۡ لَا يَعۡقِلُونَ ﴾
[الحُجُرَات: 4]
﴿إن الذين ينادونك من وراء الحجرات أكثرهم لا يعقلون﴾ [الحُجُرَات: 4]
Abul Ala Maududi Aey Nabi, jo log tumhein hujron(apartments) ke bahar se pukarte hain unmein se aksar be-aqal hain |
Ahmed Ali بے شک جو لوگ آپ کو حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں اکثر ان میں سے عقل نہیں رکھتے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو لوگ تم کو حجروں کے باہر سے آواز دیتے ہیں ان میں اکثر بےعقل ہیں |
Mahmood Ul Hassan جو لوگ پکارتے ہیں تجھ کو دیوار کے پیچھے سے وہ اکثر عقل نہیں رکھتے |
Muhammad Hussain Najafi اے رسول(ص)) جو لوگ آپ کو حجروں میں باہر سے پکارتے ہیں ان میں سے اکثر عقل سے کام نہیں لیتے۔ |