Quran with Urdu translation - Surah Qaf ayat 30 - قٓ - Page - Juz 26
﴿يَوۡمَ نَقُولُ لِجَهَنَّمَ هَلِ ٱمۡتَلَأۡتِ وَتَقُولُ هَلۡ مِن مَّزِيدٖ ﴾
[قٓ: 30]
﴿يوم نقول لجهنم هل امتلأت وتقول هل من مزيد﴾ [قٓ: 30]
Abul Ala Maududi Woh din jabke hum jahannum se puchenge kya tu bhar gayi? Aur woh kahegi kya aur kuch hai |
Ahmed Ali جس دن ہم جہنم سے کہیں گے کیا تو بھر چکی اوروہ کہے گی کیا کچھ اوربھی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اس دن ہم دوزخ سے پوچھیں گے کہ کیا تو بھر گئی؟ وہ کہے گی کہ کچھ اور بھی ہے؟ |
Mahmood Ul Hassan جس دن ہم کہیں دوزخ کو تو بھر بھی چکی اور وہ بولے کچھ اور بھی ہے [۲۸] |
Muhammad Hussain Najafi وہ دن یاد کرو جس دن ہم جہنم سے کہیں گے کیا تو بھر گئی ہے؟ اور وہ کہے گی کیا کچھ اور بھی ہے؟ |