Quran with Urdu translation - Surah Qaf ayat 9 - قٓ - Page - Juz 26
﴿وَنَزَّلۡنَا مِنَ ٱلسَّمَآءِ مَآءٗ مُّبَٰرَكٗا فَأَنۢبَتۡنَا بِهِۦ جَنَّٰتٖ وَحَبَّ ٱلۡحَصِيدِ ﴾
[قٓ: 9]
﴿ونـزلنا من السماء ماء مباركا فأنبتنا به جنات وحب الحصيد﴾ [قٓ: 9]
Abul Ala Maududi Aur aasmaan se humne barkat wala paani naazil kiya,phir ussey baagh aur fasal ke galley |
Ahmed Ali اور ہم نے آسمان سے برکت والا پانی اتارا پھر ہم پھر ہم نے اس کے ذریعے سے باغ اگائے اور اناج جن کے کھیت کاٹے جاتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور آسمان سے برکت والا پانی اُتارا اور اس سے باغ وبستان اُگائے اور کھیتی کا اناج |
Mahmood Ul Hassan اور اتارا ہم نے آسمان سے پانی برکت کا پھر اگائے ہم نے اُس سے باغ اور اناج جس کا کھیت کاٹا جاتا ہے [۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے آسمان سے برکت والا پانی اتارا اور اس سے باغات اور کاٹے جانے والی کھیتی کا غلہ اگایا۔ |