×

جب وہ اُس کے ہاں آئے تو کہا آپ کو سلام ہے 51:25 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Adh-Dhariyat ⮕ (51:25) ayat 25 in Urdu

51:25 Surah Adh-Dhariyat ayat 25 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 25 - الذَّاريَات - Page - Juz 26

﴿إِذۡ دَخَلُواْ عَلَيۡهِ فَقَالُواْ سَلَٰمٗاۖ قَالَ سَلَٰمٞ قَوۡمٞ مُّنكَرُونَ ﴾
[الذَّاريَات: 25]

جب وہ اُس کے ہاں آئے تو کہا آپ کو سلام ہے اُس نے کہا "آپ لوگوں کو بھی سلام ہے کچھ نا آشنا سے لوگ ہیں

❮ Previous Next ❯

ترجمة: إذ دخلوا عليه فقالوا سلاما قال سلام قوم منكرون, باللغة الأوردية

﴿إذ دخلوا عليه فقالوا سلاما قال سلام قوم منكرون﴾ [الذَّاريَات: 25]

Abul Ala Maududi
Jab woh uske haan (yahan) aaye to kaha aapko salaam hai. Usne kaha “ aap logon ko bhi salaam hai kuch na-aashna se log hain”
Ahmed Ali
جب کہ وہ اس پر داخل ہوئے پھر انہوں نے سلام کیا ابراھیم نے سوال کا جواب دیا (خیال کیا) کچھ اجنبی سے لوگ ہیں
Fateh Muhammad Jalandhry
جب وہ ان کے پاس آئے تو سلام کہا۔ انہوں نے بھی (جواب میں) سلام کہا (دیکھا تو) ایسے لوگ کہ نہ جان نہ پہچان
Mahmood Ul Hassan
جب اندر پہنچے اُسکے پاس تو بولے سلام وہ بولا سلام ہے یہ لوگ ہیں اوپرے [۱۷]
Muhammad Hussain Najafi
کہ جب وہ آپ(ع) کے پاس آئے تو سلام کیا آپ(ع) نے بھی (جواب میں) سلام کیا۔ (پھر دل میں کہا) کچھ اجنبی لوگ ہیں۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek