Quran with Urdu translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 27 - الذَّاريَات - Page - Juz 26
﴿فَقَرَّبَهُۥٓ إِلَيۡهِمۡ قَالَ أَلَا تَأۡكُلُونَ ﴾
[الذَّاريَات: 27]
﴿فقربه إليهم قال ألا تأكلون﴾ [الذَّاريَات: 27]
Abul Ala Maududi Mehmanon ke aage pesh kiya. Usne kaha aap hazraat khate nahin |
Ahmed Ali پھر ان کے سامنے لا رکھا فرمایا کیا تم کھاتے نہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry (اور کھانے کے لئے) ان کے آگے رکھ دیا۔ کہنے لگے کہ آپ تناول کیوں نہیں کرتے؟ |
Mahmood Ul Hassan پھر اُنکے سامنے رکھا کہا کیوں تم کھاتے نہیں [۱۸] |
Muhammad Hussain Najafi جسے مہمانوں کے سامنے پیش کیا (مگر جب انہوں نے ہاتھ نہ بڑھائے تو) کہا آپ کھاتے کیوں نہیں؟ |