Quran with Urdu translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 40 - الذَّاريَات - Page - Juz 27
﴿فَأَخَذۡنَٰهُ وَجُنُودَهُۥ فَنَبَذۡنَٰهُمۡ فِي ٱلۡيَمِّ وَهُوَ مُلِيمٞ ﴾
[الذَّاريَات: 40]
﴿فأخذناه وجنوده فنبذناهم في اليم وهو مليم﴾ [الذَّاريَات: 40]
Abul Ala Maududi Aakhir-e-kaar humne usey aur uske lashkaron ko pakda aur sabko samandar mein phenk diya aur woh malamat zadah hokar reh gaya |
Ahmed Ali پھر ہم نے اسے اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا پھر ہم نے انہیں سمند رمیں پھینک دیا اور اس نے کام ہی ملامت کا کیا تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry تو ہم نے اس کو اور اس کے لشکروں کو پکڑ لیا اور ان کو دریا میں پھینک دیا اور وہ کام ہی قابل ملامت کرتا تھا |
Mahmood Ul Hassan پھر پکڑا ہم نے اُسکو اور اُسکے لشکروں کو پھر پھینک دیا اُنکو دریا میں اور اُس پر لگا الزام [۲۹] |
Muhammad Hussain Najafi انجامِ کار ہم نے اسے اور اس کے لشکر کو پکڑا اور سب کو سمندر میں پھینک دیا درآنحالیکہ وہ قابلِ ملامت تھا۔ |