Quran with Urdu translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 39 - الذَّاريَات - Page - Juz 27
﴿فَتَوَلَّىٰ بِرُكۡنِهِۦ وَقَالَ سَٰحِرٌ أَوۡ مَجۡنُونٞ ﴾
[الذَّاريَات: 39]
﴿فتولى بركنه وقال ساحر أو مجنون﴾ [الذَّاريَات: 39]
| Abul Ala Maududi To woh apne bal-bootay par akad gaya aur bola yeh jaadugar hai ya majnoon(deewana) hai |
| Ahmed Ali سو اس نے مع اپنے ارکانِ سلطنت کے سرتابی کی اور کہا یہ جادوگر یا دیوانہ ہے |
| Fateh Muhammad Jalandhry تو اس نے اپنی جماعت (کے گھمنڈ) پر منہ موڑ لیا اور کہنے لگا یہ تو جادوگر ہے یا دیوانہ |
| Mahmood Ul Hassan پھر اُس نے منہ موڑ لیا اپنے زور پر اور بولا یہ جادوگر ہے یا دیوانہ [۲۸] |
| Muhammad Hussain Najafi تو اس نے اپنی طاقت کے بِرتے پر رُوگردانی کی اور کہا کہ (یہ شخص) جادوگر ہےیا دیوانہ؟ |