Quran with Urdu translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 44 - الذَّاريَات - Page - Juz 27
﴿فَعَتَوۡاْ عَنۡ أَمۡرِ رَبِّهِمۡ فَأَخَذَتۡهُمُ ٱلصَّٰعِقَةُ وَهُمۡ يَنظُرُونَ ﴾
[الذَّاريَات: 44]
﴿فعتوا عن أمر ربهم فأخذتهم الصاعقة وهم ينظرون﴾ [الذَّاريَات: 44]
Abul Ala Maududi Magar is tambeeh(warning) par bhi unhon ne apne Rubb ke hukum se sartabi (brazenly disobey) ki. Aakhir-e-kar unke dekhte dekhte ek achanak toot padne waley azaab ne unko aa liya |
Ahmed Ali پھر انہوں نے اپنے رب کے حکم سے سرتابی کی تو ان کو بجلی نے آ پکڑا اوروہ دیکھ رہے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry تو انہوں نے اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی۔ سو ان کو کڑک نے آ پکڑا اور وہ دیکھ رہے تھے |
Mahmood Ul Hassan پھر شرارت کرنے لگے اپنے رب کے حکم سے پھر پکڑا اُنکو کڑک نے اور وہ دیکھتے تھے |
Muhammad Hussain Najafi تو انہوں نے اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی تو ان کو ایک کڑک نے پکڑ لیا درآنحالیکہ وہ دیکھ رہے تھے۔ |