Quran with Urdu translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 43 - الذَّاريَات - Page - Juz 27
﴿وَفِي ثَمُودَ إِذۡ قِيلَ لَهُمۡ تَمَتَّعُواْ حَتَّىٰ حِينٖ ﴾
[الذَّاريَات: 43]
﴿وفي ثمود إذ قيل لهم تمتعوا حتى حين﴾ [الذَّاريَات: 43]
Abul Ala Maududi Aur (tumhare liye nishani hai) Samood mein, jab unse kaha gaya tha ke ek khaas waqt tak mazey karlo |
Ahmed Ali اور قوم ثمود میں بھی (عبرت ہے) جب ہ ان سے کہا گیا ایک وقت معین تک کا فائدہ اٹھاؤ |
Fateh Muhammad Jalandhry اور (قوم) ثمود (کے حال) میں (نشانی ہے) جب ان سے کہا گیا کہ ایک وقت تک فائدہ اٹھالو |
Mahmood Ul Hassan اور نشانی ہے ثمود میں جب کہا اُنکو برت لو ایک وقت تک [۳۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور قبیلۂ ثمود کی سرگزشت میں بھی (ایک نشانی ہے) جبکہ ان سے کہا گیا کہ تم ایک خاص وقت تک (دنیا کی نعمتوں) سے فائدہ اٹھا لو۔ |