Quran with Urdu translation - Surah Al-Qamar ayat 12 - القَمَر - Page - Juz 27
﴿وَفَجَّرۡنَا ٱلۡأَرۡضَ عُيُونٗا فَٱلۡتَقَى ٱلۡمَآءُ عَلَىٰٓ أَمۡرٖ قَدۡ قُدِرَ ﴾
[القَمَر: 12]
﴿وفجرنا الأرض عيونا فالتقى الماء على أمر قد قدر﴾ [القَمَر: 12]
Abul Ala Maududi Aur yeh saara paani us kaam ko pura karne ke liye mil gaya jo mukaddar ho chuka tha |
Ahmed Ali اور ہم نے زمین سے چشمے جاری کر دیے پھر جہاں تک پانی کا چڑھاؤ چڑھنا ٹھہر چکا تھاچڑھ آیا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور زمین میں چشمے جاری کردیئے تو پانی ایک کام کے لئے جو مقدر ہوچکا تھا جمع ہوگیا |
Mahmood Ul Hassan اور بہا دیے زمین پر چشمے پھر مل گیا سب پانی ایک کام پر جو ٹھہر چکا تھا [۱۲] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے زمین سے چشمے جاری کر دئیے پس (دونوں) پانی آپس میں مل گئے ایک کام کیلئے جو مقدر ہو چکا تھا۔ |