Quran with Urdu translation - Surah Al-Waqi‘ah ayat 62 - الوَاقِعة - Page - Juz 27
﴿وَلَقَدۡ عَلِمۡتُمُ ٱلنَّشۡأَةَ ٱلۡأُولَىٰ فَلَوۡلَا تَذَكَّرُونَ ﴾
[الوَاقِعة: 62]
﴿ولقد علمتم النشأة الأولى فلولا تذكرون﴾ [الوَاقِعة: 62]
Abul Ala Maududi Apni pehli paidaish ko to tum jante ho, phir kyun sabaq nahin letay |
Ahmed Ali اور تم پہلی پیدائش کو جان چکے ہو پھر کیوں تم غور نہیں کرتے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور تم نے پہلی پیدائش تو جان ہی لی ہے۔ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟ |
Mahmood Ul Hassan اور تم جان چکے ہو پہلا اٹھان پھر کیوں نہیں یاد کرتے [۳۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور تم (اپنی) پہلی پیدائش کو تو جانتے ہی ہو پھر نصیحت کیوں نہیں حاصل کرتے؟ |