Quran with Urdu translation - Surah Al-Waqi‘ah ayat 61 - الوَاقِعة - Page - Juz 27
﴿عَلَىٰٓ أَن نُّبَدِّلَ أَمۡثَٰلَكُمۡ وَنُنشِئَكُمۡ فِي مَا لَا تَعۡلَمُونَ ﴾
[الوَاقِعة: 61]
﴿على أن نبدل أمثالكم وننشئكم في ما لا تعلمون﴾ [الوَاقِعة: 61]
Abul Ala Maududi Ke tumhari shaklein badal dein aur kisi aisi shakal mein tumhein paida kardein jisko tum nahin jante |
Ahmed Ali اس بات سے کہ ہم تم جیسے لوگ بدل لائیں اور تمہیں ایسی صورت میں بنا کھڑا کریں جو تم نہیں جانتے |
Fateh Muhammad Jalandhry کہ تمہاری طرح کے اور لوگ تمہاری جگہ لے آئیں اور تم کو ایسے جہان میں جس کو تم نہیں جانتے پیدا کر دیں |
Mahmood Ul Hassan اس بات سے کہ بدلے میں لے آئیں تمہاری طرح کے لوگ اور اٹھا کھڑا کریں تم کو وہاں جہاں تم نہیں جانتے [۳۲] |
Muhammad Hussain Najafi کہ ہم تمہاری جگہ تم جیسے اور لوگ پیدا کر دیں اور تم کو ایسی صورت میں (یا ایسے عالَم میں) پیدا کر دیں جس کو تم نہیں جانتے۔ |