Quran with Urdu translation - Surah Al-Waqi‘ah ayat 85 - الوَاقِعة - Page - Juz 27
﴿وَنَحۡنُ أَقۡرَبُ إِلَيۡهِ مِنكُمۡ وَلَٰكِن لَّا تُبۡصِرُونَ ﴾
[الوَاقِعة: 85]
﴿ونحن أقرب إليه منكم ولكن لا تبصرون﴾ [الوَاقِعة: 85]
Abul Ala Maududi Us waqt tumhare ba-nisbat hum uske zyada kareeb hotey hain magar tumko nazar nahin aatey |
Ahmed Ali اور تم سے زیادہ ہم اس کے قرب ہوتے ہیں لیکن تم نہیں دیکھتے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم اس (مرنے والے) سے تم سے بھی زیادہ نزدیک ہوتے ہیں لیکن تم کو نظر نہیں آتے |
Mahmood Ul Hassan اور ہم اُسکے پاس ہیں تم سے زیادہ پر تم نہیں دیکھتے |
Muhammad Hussain Najafi اور اس وقت ہم تم سے زیادہ مرنے والے کے قریب ہوتے ہیں مگر تم دیکھتے نہیں۔ |