Quran with Urdu translation - Surah Al-An‘am ayat 13 - الأنعَام - Page - Juz 7
﴿۞ وَلَهُۥ مَا سَكَنَ فِي ٱلَّيۡلِ وَٱلنَّهَارِۚ وَهُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلۡعَلِيمُ ﴾
[الأنعَام: 13]
﴿وله ما سكن في الليل والنهار وهو السميع العليم﴾ [الأنعَام: 13]
Abul Ala Maududi Raat ke andhere aur din ke ujale mein jo kuch thehra hua hai sab Allah ka hai, aur woh sab kuch sunta aur jaanta hai |
Ahmed Ali اور الله ہی کا ہے جو کچھ رات اور دن میں پایا جاتا ہے اور وہی سننے والا جاننے والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو مخلوق رات اور دن میں بستی ہے سب اسی کی ہے اور وہ سنتا جانتا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ کہ آرام پکڑتا ہے رات میں اور دن میں اور وہی ہے سب کچھ سننے والا جاننے والا |
Muhammad Hussain Najafi اور اسی (اللہ تعالیٰ) کا ہے جو کچھ رات اور دن میں سکونت پذیر ہے وہ بڑا سننے والا، بڑا جاننے والا ہے۔ |