Quran with Urdu translation - Surah Al-An‘am ayat 64 - الأنعَام - Page - Juz 7
﴿قُلِ ٱللَّهُ يُنَجِّيكُم مِّنۡهَا وَمِن كُلِّ كَرۡبٖ ثُمَّ أَنتُمۡ تُشۡرِكُونَ ﴾
[الأنعَام: 64]
﴿قل الله ينجيكم منها ومن كل كرب ثم أنتم تشركون﴾ [الأنعَام: 64]
Abul Ala Maududi Kaho, Allah tumhein ussey aur har takleef se nijaat deta hai phir tum dusron ko uska shareek thehrate ho |
Ahmed Ali کہہ دو الله تمہیں اس سے اور ہر سختی سے بچا تا ہے تم پھر بھی شرک کرتے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry کہو کہ خدا ہی تم کو اس (تنگی) سے اور ہر سختی سے نجات بخشتا ہے۔ پھر (تم) اس کے ساتھ شرک کرتے ہو |
Mahmood Ul Hassan تو کہہ دے اللہ تم کو بچاتا ہے اس سے اور ہر سختی سے پھر بھی تم شرک کرتے ہو [۷۵] |
Muhammad Hussain Najafi اے رسول(ص)) کہیئے اللہ تمہیں ان سے اور ہر رنج و غم سے نجات دیتا ہے پھر بھی تم شرک کرتے ہو۔ |