Quran with Urdu translation - Surah Al-Qalam ayat 9 - القَلَم - Page - Juz 29
﴿وَدُّواْ لَوۡ تُدۡهِنُ فَيُدۡهِنُونَ ﴾
[القَلَم: 9]
﴿ودوا لو تدهن فيدهنون﴾ [القَلَم: 9]
Abul Ala Maududi yeh to chahte hain ke kuch tum mudahnat (narmi) karo to yeh bhi mudahnat (narmi) karein |
Ahmed Ali وہ تو چاہتے ہیں کہ کہیں آپ نرمی کریں تو وہ بھی نرمی کریں |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم نرمی اختیار کرو تو یہ بھی نرم ہوجائیں |
Mahmood Ul Hassan وہ چاہتے ہیں کسی طرح تو ڈھیلا ہو تو وہ بھی ڈھیلے ہوں [۶] ہوں |
Muhammad Hussain Najafi وہ (کفار) تو چاہتے ہیں کہ آپ(ص) (اپنے فرضِ منصبی کی ادائیگی میں) ڈھیلے پڑجائیں تو وہ بھی (مخالفت میں) ڈھیلے ہو جائیں۔ |