Quran with Urdu translation - Surah Al-haqqah ayat 12 - الحَاقة - Page - Juz 29
﴿لِنَجۡعَلَهَا لَكُمۡ تَذۡكِرَةٗ وَتَعِيَهَآ أُذُنٞ وَٰعِيَةٞ ﴾
[الحَاقة: 12]
﴿لنجعلها لكم تذكرة وتعيها أذن واعية﴾ [الحَاقة: 12]
Abul Ala Maududi Taa-ke is waqiye ko tumhare liye ek sabaq-aamoz yaadgaar bana dein aur yaad rakhne waley kaan iski yaad mehfooz rakkhein |
Ahmed Ali تاکہ ہم اسے تمہارے لیے ایک یادگار بنائیں اور اس کو کان یا د رکھنے والے یاد رکھیں |
Fateh Muhammad Jalandhry تاکہ اس کو تمہارے لئے یادگار بنائیں اور یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں |
Mahmood Ul Hassan تاکہ رکھیں اُسکو تمہاری یادگاری کے واسطے اور سینت کر رکھے اُسکو کان سینت کر رکھنے والا [۹] |
Muhammad Hussain Najafi تاکہ ہم اس (وا قعہ) کو تمہارے لئے یادگار بنا دیں اور یاد رکھنے والے کان اسے محفوظ رکھیں۔ |