Quran with Urdu translation - Surah Al-haqqah ayat 16 - الحَاقة - Page - Juz 29
﴿وَٱنشَقَّتِ ٱلسَّمَآءُ فَهِيَ يَوۡمَئِذٖ وَاهِيَةٞ ﴾
[الحَاقة: 16]
﴿وانشقت السماء فهي يومئذ واهية﴾ [الحَاقة: 16]
Abul Ala Maududi Usdin Aasmaan phatega aur uski bandish dhili padh jayegi |
Ahmed Ali اور آسمان پھٹ جائے گا اوروہ اس دن بودا ہوگا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور آسمان پھٹ جائے گا تو وہ اس دن کمزور ہوگا |
Mahmood Ul Hassan اور پھٹ جائے آسمان پھر وہ اُس دن بکھر رہا ہے |
Muhammad Hussain Najafi اور آسمان پھٹ جائے گا اور وہ اس دن بالکل کمزور ہو جائے گا۔ |