Quran with Urdu translation - Surah Al-haqqah ayat 49 - الحَاقة - Page - Juz 29
﴿وَإِنَّا لَنَعۡلَمُ أَنَّ مِنكُم مُّكَذِّبِينَ ﴾
[الحَاقة: 49]
﴿وإنا لنعلم أن منكم مكذبين﴾ [الحَاقة: 49]
Abul Ala Maududi Aur hum jante hain ke tum mein se kuch log jhutlane waley hain |
Ahmed Ali اور بے شک ہم جانتے ہیں کہ بعض تم میں سے جھٹلانے والے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس کو جھٹلانے والے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور ہمکو معلوم ہے کہ تم میں بعضے جھٹلاتے ہیں |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم خوب جانتے ہیں کہ تم میں سے کچھ لوگ (اس کے) جھٹلانے والے ہیں۔ |