Quran with Urdu translation - Surah Al-A‘raf ayat 202 - الأعرَاف - Page - Juz 9
﴿وَإِخۡوَٰنُهُمۡ يَمُدُّونَهُمۡ فِي ٱلۡغَيِّ ثُمَّ لَا يُقۡصِرُونَ ﴾
[الأعرَاف: 202]
﴿وإخوانهم يمدونهم في الغي ثم لا يقصرون﴾ [الأعرَاف: 202]
Abul Ala Maududi Rahey unke (yaani Shaytan ke) bhai bandh, to woh unhein unki kajrawi mein khinchey (deeper into error) liye chale jatey hain aur unhein bhatkane mein koi kasar utha nahin rakhte |
Ahmed Ali اور جو شیاطین کے تابع ہیں وہ انہیں گمراہی میں کھینچے چلے جاتے ہیں پھر وہ باز نہیں آتے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ان (کفار) کے بھائی انہیں گمراہی میں کھینچے جاتے ہیں پھر (اس میں کسی طرح کی) کوتاہی نہیں کرتے |
Mahmood Ul Hassan اور جو شیطانوں کے بھائی ہیں وہ انکو کھینچتے چلے جاتے ہیں گمراہی میں پھر وہ کمی نہیں کرتے [۲۳۶] |
Muhammad Hussain Najafi اور جو شیطانوں کے بھائی بند ہیں تو وہ (شیاطینِ انسی و جنی) ان کو گمراہی میں کھینچتے لئے جاتے ہیں اور (انہیں گمراہ کرتے ہیں) کوئی کسر اٹھا نہیں رکھتے۔ |