Quran with Urdu translation - Surah Al-Insan ayat 7 - الإنسَان - Page - Juz 29
﴿يُوفُونَ بِٱلنَّذۡرِ وَيَخَافُونَ يَوۡمٗا كَانَ شَرُّهُۥ مُسۡتَطِيرٗا ﴾
[الإنسَان: 7]
﴿يوفون بالنذر ويخافون يوما كان شره مستطيرا﴾ [الإنسَان: 7]
Abul Ala Maududi Yeh woh log hongey jo (duniya mein) nazar poori karte hain, aur us din se darte hain jiski aafat har taraf phaili hui hogi |
Ahmed Ali وہ اپنی منتیں پوری کرتے ہیں اور اس دن سے ڈرتے رہتے ہیں جس کی مصیبت ہر جگہ پھیلی ہوئی ہوگی |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ لوگ نذریں پوری کرتے ہیں اور اس دن سے جس کی سختی پھیل رہی ہوگی خوف رکھتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan پورا کرتے ہیں منت کو [۸] اور ڈرتے ہیں اس دن سے کہ اُسکی برائی پھیل پڑے گی [۹] |
Muhammad Hussain Najafi یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی نذریں (منتیں) پوری کرتے ہیں اور اس دن سے ڈرتے ہیں جس کی سختی عام ہوگی۔ |