Quran with Urdu translation - Surah ‘Abasa ayat 3 - عَبَسَ - Page - Juz 30
﴿وَمَا يُدۡرِيكَ لَعَلَّهُۥ يَزَّكَّىٰٓ ﴾
[عَبَسَ: 3]
﴿وما يدريك لعله يزكى﴾ [عَبَسَ: 3]
Abul Ala Maududi Tumhe kya khabar, shayad woh sudhar jaye |
Ahmed Ali اور آپ کو کیا معلوم کہ شاید وہ پاک ہوجائے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور تم کو کیا خبر شاید وہ پاکیزگی حاصل کرتا |
Mahmood Ul Hassan اور تجھ کو کیا خبر ہے شاید کہ وہ سنورتا |
Muhammad Hussain Najafi اور تمہیں کیا معلوم شاید وہ پاکیزہ ہو جاتا۔ |