Quran with Urdu translation - Surah Al-MuTaffifin ayat 32 - المُطَففين - Page - Juz 30
﴿وَإِذَا رَأَوۡهُمۡ قَالُوٓاْ إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ لَضَآلُّونَ ﴾
[المُطَففين: 32]
﴿وإذا رأوهم قالوا إن هؤلاء لضالون﴾ [المُطَففين: 32]
Abul Ala Maududi Aur jab unhein dekhte to kehte thay ke yeh behke huey log hain |
Ahmed Ali اور جب ان کو دیکھتے تو کہتے بے شک یہی گمراہ ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جب ان (مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ تو گمراہ ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور جب اُنکو دیکھتے کہتے بیشک یہ لوگ بہک رہے ہیں [۲۲] |
Muhammad Hussain Najafi اور جب ان (اہلِ ایمان) کو دیکھتے تھے تو کہتے تھے کہ یہ بھٹکے ہوئے لوگ ہیں۔ |