Quran with Urdu translation - Surah Al-MuTaffifin ayat 31 - المُطَففين - Page - Juz 30
﴿وَإِذَا ٱنقَلَبُوٓاْ إِلَىٰٓ أَهۡلِهِمُ ٱنقَلَبُواْ فَكِهِينَ ﴾
[المُطَففين: 31]
﴿وإذا انقلبوا إلى أهلهم انقلبوا فكهين﴾ [المُطَففين: 31]
Abul Ala Maududi Apne gharon ki taraf palat-tey to mazey letey huey palat-tey thay |
Ahmed Ali اور جب اپنے گھر والوں کے پاس لوٹ کر جاتے تو ہنستے ہوئے جاتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جب اپنے گھر کو لوٹتے تو اتراتے ہوئے لوٹتے |
Mahmood Ul Hassan اور جب پھر کر جاتے اپنے گھر پھر جاتے باتیں بناتے [۲۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور جب اپنے گھر والوں کی طرف لوٹتے تھے تو دل لگیاں کرتے ہوئے لوٹتے تھے۔ |