Quran with Hindustani translation - Surah As-saffat ayat 164 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَمَا مِنَّآ إِلَّا لَهُۥ مَقَامٞ مَّعۡلُومٞ ﴾
[الصَّافَات: 164]
﴿وما منا إلا له مقام معلوم﴾ [الصَّافَات: 164]
Muhammad Junagarhi (farishton ka qol hai kay) hum mein say to her aik ki jagah muqarrar hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim (farishto ka khaul hai ke) hum mein se to har ek ki jageh muqarrar hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور فرشتے کہتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی ایسا نہیں مگر اس کے لیے مقام متعین ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور (فرشتے کہتے ہیں:) ہم میں سے بھی ہر ایک کا مقام مقرر ہے |
Muhammad Taqi Usmani اور (فرشتے تو یہ کہتے ہیں کہ) ہم میں سے ہر ایک کا ایک معین مقام ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ہم میں سے ہر ایک کے لئے ایک مقام معّین ہے |