Quran with Hindustani translation - Surah Az-Zumar ayat 58 - الزُّمَر - Page - Juz 24
﴿أَوۡ تَقُولَ حِينَ تَرَى ٱلۡعَذَابَ لَوۡ أَنَّ لِي كَرَّةٗ فَأَكُونَ مِنَ ٱلۡمُحۡسِنِينَ ﴾
[الزُّمَر: 58]
﴿أو تقول حين ترى العذاب لو أن لي كرة فأكون من المحسنين﴾ [الزُّمَر: 58]
Muhammad Junagarhi Ya azab ko dekh ker kahey kaash! Kay kissi tarah mera lot jana ho jata to mein bhi neko kaaro mein ho jata |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ya azaab ko dekh kar kahe, kaash ke kisi tarah mera laut jaana hota, to main bhi neko kaaro mein ho jaata |
Muhammad Karam Shah Al Azhari یا یہ کہنے لگے جب عذاب دیکھے کاش! مجھے ایک بار پھر موقع دیا جائے تو میں نیکو کاروں میں سے ہو جاؤں گا |
Muhammad Tahir Ul Qadri یا عذاب دیکھتے وقت کہنے لگے کہ اگر ایک بار میرا دنیا میں لوٹنا ہو جائے تو میں نیکوکاروں میں سے ہو جاؤں |
Muhammad Taqi Usmani یا جب عذاب آنکھوں سے دیکھ لے تو یہ کہے کہ : ” کاش مجھے ایک مرتبہ واپس جانے کا موقع مل جائے تو میں نیک لوگوں میں شامل ہوجاؤں ! “ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یا عذاب کے دیکھنے کے بعد یہ کہنے لگے کہ اگر مجھے دوبارہ واپس جانے کا موقع مل جائے تو میں نیک کردار لوگوں میں سے ہوجاؤں گا |