Quran with Urdu translation - Surah Az-Zumar ayat 58 - الزُّمَر - Page - Juz 24
﴿أَوۡ تَقُولَ حِينَ تَرَى ٱلۡعَذَابَ لَوۡ أَنَّ لِي كَرَّةٗ فَأَكُونَ مِنَ ٱلۡمُحۡسِنِينَ ﴾
[الزُّمَر: 58]
﴿أو تقول حين ترى العذاب لو أن لي كرة فأكون من المحسنين﴾ [الزُّمَر: 58]
Abul Ala Maududi Ya azaab dekh kar kahey “kaash mujhey ek mauqa aur mil jaye aur main bhi neik amal karne walon mein shamil ho jaun.” |
Ahmed Ali یا کہنے لگے جس وقت عذاب کو دیکھے گا کہ کاش مجھے میسر ہو واپس لوٹنا تو میں نیکو کاروں میں سے ہوجاؤں |
Fateh Muhammad Jalandhry یا جب عذاب دیکھ لے تو کہنے لگے کہ اگر مجھے پھر ایک دفعہ دنیا میں جانا ہو تو میں نیکوکاروں میں ہو جاؤں |
Mahmood Ul Hassan یا کہنے لگے جب دیکھے عذاب کو کسی طرح مجھ کو پھر جانا ملے تو میں ہو جاؤں نیکی والوں میں [۷۴] |
Muhammad Hussain Najafi یا کوئی عذاب دیکھ کر یہ کہے کاش مجھے ایک بار (دنیا میں دوبارہ جانے کا) موقع ملتا تو میں بھی نیکوکاروں میں سے ہو جاتا۔ |