Quran with Hindustani translation - Surah Al-Ma‘arij ayat 36 - المَعَارج - Page - Juz 29
﴿فَمَالِ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ قِبَلَكَ مُهۡطِعِينَ ﴾
[المَعَارج: 36]
﴿فمال الذين كفروا قبلك مهطعين﴾ [المَعَارج: 36]
Muhammad Junagarhi Pus kafoiron ko kia hogaya hay kay wo teri taraf dortay atay hein |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim pas kaafiro ko kya ho gaya hai ke wo teri taraf daudte aate hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پس ان کافروں کو کیا ہو گیا ہے کہ آپ کی طرف ٹکٹکی باندھے بھاگے چلے آرہے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri تو کافروں کو کیا ہو گیا ہے کہ آپ کی طرف دوڑے چلے آرہے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani تو (اے پیغمبر) ان کافروں کو کیا ہوگیا کہ یہ تمہاری طرف چڑھے چلے آرہے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر ان کافروں کو کیا ہوگیا ہے کہ آپ کی طرف بھاگے چلے آرہے ہیں |