Quran with Hindustani translation - Surah Al-MuTaffifin ayat 17 - المُطَففين - Page - Juz 30
﴿ثُمَّ يُقَالُ هَٰذَا ٱلَّذِي كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ ﴾
[المُطَففين: 17]
﴿ثم يقال هذا الذي كنتم به تكذبون﴾ [المُطَففين: 17]
| Muhammad Junagarhi Phir keh diya jaey ga kay yehi hay wo jissy tum jhotlaty rahy |
| Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim phir keh diya jayega, yahi hai wo, jise tum jhutlaate rahe |
| Muhammad Karam Shah Al Azhari پھر (ان سے) کہا جائے گا یہی وہ (جہنم) ہے جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے |
| Muhammad Tahir Ul Qadri پھر ان سے کہا جائے گا: یہ وہ (عذابِ جہنم) ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے |
| Muhammad Taqi Usmani پھر کہا جائے گا کہ : یہ ہے وہ چیز جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ |
| Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر ان سے کہا جائے گا کہ یہی وہ ہے جس کا تم انکار رہے تھے |