Quran with Hindustani translation - Surah Al-MuTaffifin ayat 32 - المُطَففين - Page - Juz 30
﴿وَإِذَا رَأَوۡهُمۡ قَالُوٓاْ إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ لَضَآلُّونَ ﴾
[المُطَففين: 32]
﴿وإذا رأوهم قالوا إن هؤلاء لضالون﴾ [المُطَففين: 32]
Muhammad Junagarhi Aur jab inhein dekhty to kehty yaqeenan yeh log ghumrah(berah) hein |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur jab unhe dekhte to kehte yaqinan ye log gumraah (be-raah) hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور جب وہ مسلمانوں کو دیکھتے تو کہتے یقیناً یہ لوگ راہ سے بھٹکے ہوئے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور جب یہ (مغرور لوگ) ان (کمزور حال مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے: یقیناً یہ لوگ راہ سے بھٹک گئے ہیں (یعنی یہ دنیا گنوا بیٹھے ہیں اور آخرت تو ہے ہی فقط افسانہ) |
Muhammad Taqi Usmani اور جب ان (مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ لوگ یقینا گمراہ ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور جب مومنین کو دیکھتے تو کہتے تھے کہ یہ سب اصلی گمراہ ہیں |