Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 87 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿لَّا يَمۡلِكُونَ ٱلشَّفَٰعَةَ إِلَّا مَنِ ٱتَّخَذَ عِندَ ٱلرَّحۡمَٰنِ عَهۡدٗا ﴾
[مَريَم: 87]
﴿لا يملكون الشفاعة إلا من اتخذ عند الرحمن عهدا﴾ [مَريَم: 87]
Abul Ala Maududi Us waqt log koi sifarish laney par qaadir na honge bajuz uske jisne Rehman ke huzur se parwana hasil karliya ho |
Ahmed Ali کسی کو سفارش کا اختیار نہیں ہوگا مگر جس نے رحمان کے ہاں سے اجازت لی ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry (تو لوگ) کسی کی سفارش کا اختیار نہ رکھیں گے مگر جس نے خدا سے اقرار لیا ہو |
Mahmood Ul Hassan نہیں اختیار رکھتے لوگ سفارش کا مگر جس نے لے لیا ہے رحمٰن سے وعدہ [۱۰۱] |
Muhammad Hussain Najafi انہیں شفاعت کا کوئی اختیار نہ ہوگا سوائے اس کے جس نے اللہ سے عہد لے لیا ہوگا۔ |