Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 37 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿إِنۡ هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا ٱلدُّنۡيَا نَمُوتُ وَنَحۡيَا وَمَا نَحۡنُ بِمَبۡعُوثِينَ ﴾
[المؤمنُون: 37]
﴿إن هي إلا حياتنا الدنيا نموت ونحيا وما نحن بمبعوثين﴾ [المؤمنُون: 37]
Abul Ala Maududi Zindagi kuch nahin hai magar bas yahi duniya ki zindagi. Yahin humko marna aur jeena hai aur hum hargiz uthaye janey waley nahin hain |
Ahmed Ali ہماری صرف یہی دنیا کی زندگی ہے مرتے اور جیتےہیں اور ہم اٹھائے نہیں جائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry زندگی تو یہی ہماری دنیا کی زندگی ہے کہ (اسی میں) ہم مرتے اور جیتے ہیں، اور ہم پھر نہیں اُٹھائے جائیں گے |
Mahmood Ul Hassan اور کچھ نہیں یہی جینا ہے ہمارا دنیا کا مرتے ہیں اور جیتے ہیں اور ہمکو پھر اٹھنا نہیں [۴۱] |
Muhammad Hussain Najafi کوئی اور زندگی نہیں سوائے اس دنیوی زندگی کے جس میں ہمیں مرنا بھی ہے اور جینا بھی۔ اور ہمیں (دوبارہ) نہیں اٹھایا جائے گا۔ |