Quran with Urdu translation - Surah Al-Furqan ayat 12 - الفُرقَان - Page - Juz 18
﴿إِذَا رَأَتۡهُم مِّن مَّكَانِۭ بَعِيدٖ سَمِعُواْ لَهَا تَغَيُّظٗا وَزَفِيرٗا ﴾
[الفُرقَان: 12]
﴿إذا رأتهم من مكان بعيد سمعوا لها تغيظا وزفيرا﴾ [الفُرقَان: 12]
Abul Ala Maududi Woh jab dur se inko dekhegi to yeh uske gazab aur josh ki aawaazein sun lenge |
Ahmed Ali جب وہ انہیں دور سے دیکھے گی تو اس کے جوش و خروش کی آواز سنیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry جس وقت وہ ان کو دور سے دیکھے گی (تو غضبناک ہو رہی ہوگی اور یہ) اس کے جوش (غضب) اور چیخنے چلانے کو سنیں گے |
Mahmood Ul Hassan جب وہ دیکھے گی ان کو دور کی جگہ سے سنیں گے اس کا جھنجلانا اور چلانا [۱۷] |
Muhammad Hussain Najafi اور وہ (آگ) جب انہیں دور سے دیکھے گی تو وہ اس کا جوش مارنا اور چنگھاڑنا سنیں گے۔ |