Quran with Urdu translation - Surah Al-Furqan ayat 13 - الفُرقَان - Page - Juz 18
﴿وَإِذَآ أُلۡقُواْ مِنۡهَا مَكَانٗا ضَيِّقٗا مُّقَرَّنِينَ دَعَوۡاْ هُنَالِكَ ثُبُورٗا ﴾
[الفُرقَان: 13]
﴿وإذا ألقوا منها مكانا ضيقا مقرنين دعوا هنالك ثبورا﴾ [الفُرقَان: 13]
Abul Ala Maududi Aur jab yeh dast o pa-basta (zanjeeron mein jakde) usmein ek tangg jagah thoonse jayenge to apni maut ko pukarne lagenge |
Ahmed Ali اور جب وہ اس کے کسی تنگ مکان میں جکڑکر ڈال دیے جائیں گے تو وہاں موت کو پکاریں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جب یہ دوزخ کی کسی تنگ جگہ میں (زنجیروں میں) جکڑ کر ڈالے جائیں گے تو وہاں موت کو پکاریں گے |
Mahmood Ul Hassan اور جب ڈالے جائیں گے اس کے اندر ایک جگہ تنگ میں ایک زنجیر میں کئ کئی بندھے ہوئے پکاریں گے اس جگہ موت کو [۱۸] |
Muhammad Hussain Najafi اور جب انہیں زنجیروں میں جکڑ کر آتش (دوزخ) کی کسی تنگ جگہ میں ڈال دیا جائے گا تو وہاں (اپنی) ہلاکت کو پکاریں گے۔ |