Quran with Urdu translation - Surah Al-Furqan ayat 14 - الفُرقَان - Page - Juz 18
﴿لَّا تَدۡعُواْ ٱلۡيَوۡمَ ثُبُورٗا وَٰحِدٗا وَٱدۡعُواْ ثُبُورٗا كَثِيرٗا ﴾
[الفُرقَان: 14]
﴿لا تدعوا اليوم ثبورا واحدا وادعوا ثبورا كثيرا﴾ [الفُرقَان: 14]
Abul Ala Maududi (us waqt insey kaha jayega ke) aaj ek maut ko nahin bahut si mauton ko pukaro |
Ahmed Ali آج ایک موت کو نہ پکارو اور بہت سی موتوں کو پکارو |
Fateh Muhammad Jalandhry آج ایک ہی موت کو نہ پکارو بہت سی موتوں کو پکارو |
Mahmood Ul Hassan مت پکارو آج ایک مرنے کو اور پکارو بہت سے مرنے کو [۱۹] |
Muhammad Hussain Najafi (ان سے کہا جائے گا کہ) آج ایک ہلاکت کو نہ پکارو بلکہ بہت سی ہلاکتوں کو پکارو۔ |