Quran with Urdu translation - Surah Al-Furqan ayat 23 - الفُرقَان - Page - Juz 19
﴿وَقَدِمۡنَآ إِلَىٰ مَا عَمِلُواْ مِنۡ عَمَلٖ فَجَعَلۡنَٰهُ هَبَآءٗ مَّنثُورًا ﴾
[الفُرقَان: 23]
﴿وقدمنا إلى ما عملوا من عمل فجعلناه هباء منثورا﴾ [الفُرقَان: 23]
Abul Ala Maududi Aur jo kuch bhi inka kiya dhara hai usey lekar hum gubaar(dust) ki tarah uda dengey |
Ahmed Ali اور جو عمل انہوں نے کیے تھے ہم ان کی طرف متوجہ ہوں گے پھر انہیں اڑتی ہوئی خاک کر دیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو انہوں نے عمل کئے ہوں گے ہم ان کی طرف متوجہ ہوں گے تو ان کو اُڑتی خاک کردیں گے |
Mahmood Ul Hassan اور ہم پہنچے انکے کاموں پر جو انہوں نے کئے تھے پھر ہم نے کر ڈالا اسکو خاک اڑتی ہوئی [۳۵] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم ان کے ان کاموں کی طرف متوجہ ہوں گے جو انہوں نے کئے ہوں گے۔ اور انہیں پراگندہ غبار بنا دیں گے۔ |