Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 201 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿لَا يُؤۡمِنُونَ بِهِۦ حَتَّىٰ يَرَوُاْ ٱلۡعَذَابَ ٱلۡأَلِيمَ ﴾
[الشعراء: 201]
﴿لا يؤمنون به حتى يروا العذاب الأليم﴾ [الشعراء: 201]
Abul Ala Maududi Woh ispar iman nahin latey jab tak azaab e aleem na dekh lein |
Ahmed Ali وہ دردناک عذاب دیکھے بغیر اس پر ایمان نہیں لائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ جب تک درد دینے والا عذاب نہ دیکھ لیں گے، اس کو نہیں مانیں گے |
Mahmood Ul Hassan وہ نہ مانیں گے اس کو جب تک نہ دیکھ لیں گےعذاب دردناک [۱۱۳] |
Muhammad Hussain Najafi یہ اس پر ایمان نہیں لائیں گے جب تک دردناک عذاب کو نہیں دیکھ لیں گے۔ |