Quran with Urdu translation - Surah Al-Qasas ayat 22 - القَصَص - Page - Juz 20
﴿وَلَمَّا تَوَجَّهَ تِلۡقَآءَ مَدۡيَنَ قَالَ عَسَىٰ رَبِّيٓ أَن يَهۡدِيَنِي سَوَآءَ ٱلسَّبِيلِ ﴾
[القَصَص: 22]
﴿ولما توجه تلقاء مدين قال عسى ربي أن يهديني سواء السبيل﴾ [القَصَص: 22]
Abul Ala Maududi (Misr se nikal kar) jab Moosa ne Madiyan ka rukh kiya to usne kaha “ Umeed hai ke mera Rubb mujhey theek raaste par daal dega” |
Ahmed Ali اور جب مدین کی طرف رخ کیا تو کہا امید ہے کہ میرا رب مجھے سیدھا راستہ بتا دے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جب مدین کی طرف رخ کیا تو کہنے لگے اُمید ہے کہ میرا پروردگار مجھے سیدھا رستہ بتائے |
Mahmood Ul Hassan اور جب منہ کیا مدین کی سیدھ پر بولا امید ہے کہ میرا رب لے جائے مجھ کو سیدھی راہ پر [۲۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور جب موسیٰ نے (مصر سے نکل کر) مدین کا رخ کیا تو کہا امید ہے کہ میرا پروردگار سیدھے راستہ کی طرف میری راہنمائی کرے گا۔ |