Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rum ayat 18 - الرُّوم - Page - Juz 21
﴿وَلَهُ ٱلۡحَمۡدُ فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَعَشِيّٗا وَحِينَ تُظۡهِرُونَ ﴾
[الرُّوم: 18]
﴿وله الحمد في السموات والأرض وعشيا وحين تظهرون﴾ [الرُّوم: 18]
Abul Ala Maududi Aasmaano aur zameen mein usi ke liye hamd(praise) hai aur (tasbeeh karo uski) teesre pehar aur jabke tumpar zohar ka waqt aata hai |
Ahmed Ali اور آسمانوں اور زمین میں اسی کی تعریف ہے اور پچھلے پہر بھی اور جب دوپہر ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور آسمانوں اور زمین میں اُسی کی تعریف ہے۔ اور تیسرے پہر بھی اور جب دوپہر ہو (اُس وقت بھی نماز پڑھا کرو) |
Mahmood Ul Hassan اور اسی کی خوبی ہے آسمان میں اور زمین میں اور پچھلے وقت اور جب دوپہر ہو [۱۶] |
Muhammad Hussain Najafi اور آسمانوں میں اور زمین میں اور سہ پہر کو اور جب تم ظہر کرتے ہو ساری حمد و ثنا اسی خدا کے لئے ہے۔ |