Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 103 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿فَلَمَّآ أَسۡلَمَا وَتَلَّهُۥ لِلۡجَبِينِ ﴾
[الصَّافَات: 103]
﴿فلما أسلما وتله للجبين﴾ [الصَّافَات: 103]
Abul Ala Maududi Aakhir ko jab in dono ne sar-e-tasleem kham kardiya aur Ibrahim ne bete ko maathay ke bal gira diya |
Ahmed Ali پس جب دونوں نے قبول کر لیا اور اس نے پیشانی کے بل ڈال دیا |
Fateh Muhammad Jalandhry جب دونوں نے حکم مان لیا اور باپ نے بیٹے کو ماتھے کے بل لٹا دیا |
Mahmood Ul Hassan پھر جب دونوں نے حکم مانا اور پچھایا اسکو ماتھے کے بل [۶۰] |
Muhammad Hussain Najafi پس جب دونوں (باپ بیٹے) نے سرِ تسلیم خم کر دیا اور باپ نے بیٹے کو پیشانی کے بل لٹا دیا۔ |