Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 98 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿فَأَرَادُواْ بِهِۦ كَيۡدٗا فَجَعَلۡنَٰهُمُ ٱلۡأَسۡفَلِينَ ﴾
[الصَّافَات: 98]
﴿فأرادوا به كيدا فجعلناهم الأسفلين﴾ [الصَّافَات: 98]
Abul Ala Maududi Unhon ne uske khilaf ek karawayi karna chahi thi, magar humne unhi ko nicha dikha diya |
Ahmed Ali پس انہوں نے اس سے داؤ کرنے کا ارادہ کیا سو ہم نے انہیں ذلیل کر دیا |
Fateh Muhammad Jalandhry غرض انہوں نے ان کے ساتھ ایک چال چلنی چاہی اور ہم نے ان ہی کو زیر کردیا |
Mahmood Ul Hassan پھر چاہنے لگے اس پر برا داؤ کرنا پھر ہم نے ڈالا انہی کو نیچے [۵۵] |
Muhammad Hussain Najafi سو انہوں نے آپ(ع) کے خلاف چال چلنا چاہی مگر ہم نے انہی کو نیچا دکھا دیا۔ |